نم روک ردا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (معماری) فرش کو پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بچھایا جانے والا ردا یا اینٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) فرش کو پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بچھایا جانے والا ردا یا اینٹ۔